?کیا آپ جانتے ہیں؟
&amptemp hash9e0753841aea5a4358e3f0b94b74797b - ?کیا آپ جانتے ہیں
Ù+ 1914Ø¡ میں مختلف ماہرین Ù†Û’ بین الاقوامی سطØ+ پر مجرموں Ú©Ùˆ Ù¾Ú©Ú‘Ù†Û’ Ú©Û’ معاملے Ú©Ùˆ زیر بØ+Ø« لاتے ہوئے انٹرپول (انٹرنیشنل کریمنل پولیس) Ú©Û’ قیام کا فیصلہ کیا۔تب موناکو میں ہونے والی انٹرنیشنل کریمنل پولیس کانگریس میں 24 ممالک Ú©Û’ پولیس اور عدلیہ Ú©Û’ نمائندوں Ù†Û’ شرکت Ú©ÛŒ تھی۔ بعدازاں انٹرپول Ú©ÛŒ بنیاد رکھ دی گئی۔ آج دنیا بھر میں مجرموں Ú©Ùˆ Ù¾Ú©Ú‘Ù†Û’ Ú©Û’ لیے انٹرپول بہت اہم شمار ہوتی ہے۔ Ù+ ایک اندازے Ú©Û’ مطابق دنیا میں ہر منٹ میں 250 بچے پیدا ہوتے ہیں۔ Ù+ ارجنٹائن میراڈونا، Ú†Û’ گویرا اور لیونل میسی Ú©ÛŒ وجہ سے مشہور ہے۔ اس کا ایک اور امتیاز پالتو جانور ہیں۔ اس ملک میں فی فرد پالتو جانوروں کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔ ایک جائزے میں 80 فیصد شہریوں Ù†Û’ کہا کہ ان Ú©Û’ پاس Ú©Ù… از Ú©Ù… ایک پالتو جانور ہے۔ اس جائزے میں 22 ممالک Ú©Ùˆ شامل کیا گیا تھا۔ پالتو جانوروں Ú©Û’ دوست ممالک میں ارجنٹائن Ú©Û’ بعد میکسیکو، روس اور ریاست ہائے متØ+دہ امریکا کا نمبر آیا۔ Ù+ کیا آپ کا سمندر میں نہانے Ú©Ùˆ بہت جی چاہتا ہے؟ لیکن یہ جان کر آپ ڈبکی لگانے سے پہلے شاید ایک بار ضرور سوچیں۔ سمندر میں تقریباً دو لاکھ اقسام Ú©Û’ وائرس پائے جاتے ہیں۔ Ù+ چونٹیاں ہر جگہ نظر آتی ہیں۔ موسم سرما میں شاید آپ Ú©Ùˆ خال خال دکھائی دیں لیکن گرما میں گھروں، Ù…Ø+لوں، دکانوں اور گلیوں میں ان Ú©ÛŒ ’’چہل قدمی‘‘ عام ہوتی ہے۔ ایک اندازے Ú©Û’ مطابق دنیا میں انسانوں Ú©ÛŒ آبادی آٹھ ارب Ú©Û’ Ù„Ú¯ بھگ ہے جبکہ چونٹیوں Ú©ÛŒ تعداد 10پدم ہے۔ ماہرین Ú©Û’ مطابق ان تمام چیونٹیوں کا وزن تقریباً اتنا ہی ہے جتنا تمام انسانوں کا ہے۔ Ù+ آپ انگریزی بولتے ہوئے ممالک Ú©Û’ ساتھ ’’The‘‘ استعمال کرتے ہوں Ú¯Û’ لیکن ’’The‘‘ دنیا میں صرف دو ممالک Ú©Û’ نام کا باقاعدہ Ø+صہ ہے… ’’دی گیمبیا‘‘ اور ’’دی بہاماس‘‘ Û” Ù+ کیا آپ فیس بک استعمال کرتے ہیں؟ امید تو یہی ہے کہ کرتے ہوں Ú¯Û’Û” دراصل سوشل میڈیا Ú©Û’ اس پلیٹ فارم Ú©Û’ دو ارب Ú©Û’ قریب سرگرم صارف ہیں۔ یہ تعداد ریاست ہائے متØ+دہ امریکا، چین اور برازیل Ú©ÛŒ Ú©Ù„ آبادی سے زیادہ ہے۔ Ù+ پاکستان میں خواندگی Ú©ÛŒ شرØ+ تسلی بخش نہیں لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ ہر نئی نسل پہلے Ú©ÛŒ نسبت زیادہ خواندہ ہے۔ ان دنوں دنیا Ú©ÛŒ 86 فیصد نوجوان آبادی کتاب Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ Ú©Û’ قابل ہے۔ یونیسکو اسے بہت بڑی کامیابی قرار دیتی ہے۔ (انتخاب: وردہ بلوچ)